Muskan By Raheela Bano Complete Online Avaiable
وہ دلہن بنی اس کے سامنے گول گول گھوم رہی تھی۔۔۔
عشب حیدر اس کے اتنی جلدی تیار ہونے پر حیران ہوا تھا اس کے تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ ایسا کچھ کرے گی
وہ اسکا ہاتھ پکڑتے اس پر جلدی سے لب رکھ گیا تھا ۔۔۔۔اب وہ دیوانگی کے عالم میں اسے دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔ نظروں کو سیراب کرنے کے بعد وہ اسکے ایک ہی جھٹکے میں گود میں اٹھا گیا تھا