Masoom Sa Ishq By Rimsha Hussain Complete Online Reading Avaiable

Masoom Sa Ishq By Rimsha Hussain Complete Online Reading Avaiable

 نیہا

میں جو تم سے بات کرنے والی ہوں وہ اگر میسم تک پہنچی تو میسم اور میرا رشتہ خراب ہوجائے گا اور اگر ایسا ہوا تو اُس کی ذمہ دار تم ہوگی۔ تمہیں پتا ہونا چاہیے کہ وہ مجھ سے کتنا پیار کرتا ہے میں اُس کے لیے ایسے ہوں جیسے زندہ رہنے کے لیے سانس۔

نیہا نے سنجیدگی سے بھرپور لہجے میں اُس سے کہا۔

مشک

"دوسری جماعت میں پڑھا تھا زندہ رہنے کے لیے "ہوا" آ" پانی یہ تینوں ضروری چیزیں ہیں آپ کا تو اُس میں ذکر کہیں نہیں تھا۔۔"دوسرا آکورڈنگ ٹو سائنس زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ آکسیجن ہومن باڈی کے لیے انرجی پروڈیوس کرنے کے لیے ضروری ہے۔

مشک کو اُس کی بات خاص پلے نہیں پڑی تبھی ایک سانس میں بولتی گئ آخر کو کل رات ہی میسم نے اُس کو سائنس کی ٹیسٹ کی تیاری کروائی تھی جس کی اچھی تیاری کا ثبوت مشک نے دیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.