Black Hole By Ibn E Adam episode 7 online reading BOLD VERSION

  Black Hole By Ibn E Adam episode 7 online reading BOLD VERSION 

Black Hole By Ibn E Adam episode 7 online reading BOLD VERSION


#بلیک_ہول

#ابن_آدم

#قسط_نمبر_7

 

Target 500 likes

 

Episode 7

 

واٹ از دس بہیور فائمہ؟ کیا تم ہر دو منٹ بعد ایسے ہی باہر آ جایا کرؤ گی؟ تم اس وقت ایک پولیس آفیسر کا کردار ادا کر رہی ہو اس میں بھی ویسے ہی جان لگاؤ جیسے تم نے اس پرسیٹیویٹ کے کریکٹر میں ڈال دی تھی

فار گاڈ سیک انسپکٹر مجھے وہ سب

فائمہ جملہ ادھورا چھوڑ کر انسپکٹر کو گھورنے لگی تھی

 

میرا وہ مطلب نہیں تھا فائمہ!!! میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مضبوط بنو

 

نہیں بن سکتی تم نے اس کی آنکھوں میں حوس دیکھی ہے انسپکٹر

میں تمہیں کیسے سمجھاؤں فائمہ؟

انسپکٹر نے بے بسی سے اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرا تھا

 

کیا میں تمہیں سمجھا سکتی ہوں؟ کہ جب اس نے مجھے چھوا تھا تو میں کیا محسوس کر رہی تھی

 

آخر تم اس سب کو بھول کیوں نہیں جاتی موو آن یار

 

کہنا کتنا آسان ہے انسپکٹر

میری طرف دیکھو فائمہ

انسپکٹر نے اس کے چہرے کا رخ اپنی طرف کیا

 

وہ ماضی تھا اور یہ حال ہے تم اس سب کا بدلہ اب اس سے لے سکتی ہو وہ صرف تمہیں الجھا رہا ہے تاکہ انوسٹیگیشن کا ٹائم ضائع کر سکے

 

بدلہ میں نہیں وہ چاہتا ہے مجھ سے

فائمہ روہانسی ہوئی تھی اسے رستم کا رویہ ابھی تک یاد تھا

 

وہ کبھی تمہاری ہوا تک کو بھی نہیں چھو پائے گا اٹس ایم آئی سکس فائمہ!!! اب جاؤ اور پوری مضبوطی سے اس کا سامنا کرو اگر آج تم ہار گئی تو دوبارہ کبھی اس سب سے نہیں جیت پاؤ گی یہ اس کے خوف سے نکلنے کا آخری موقع ہے

وہ اپنی بات پر زور دیتے ہوئے دوبارہ اسے اندر بھیج کر خود سکرین کے سامنے پہنچ گیا تھا

 

اس دفعہ جب وہ اندر گئی تو اس کے چہرے سے مضبوطی جھلک رہی تھی اگرچہ وہ اندر سے خوفزدہ تھی

میں پہلے ہی تمہاری خوشبو محسوس کر رہا تھا اور تم میرے دل پر قیامت ڈھانے کے لئے عین ٹائم پر اندر آ گئی شکل و صورت سے تم اتنی خاص نہیں ہو مگر تمہارے بدن کی خوبصورتی اور تمہاری تپش بہت خاص ہے

کچھ دیر کے لئے اپنی زبان کو لگام دو اور میرے سوالوں کے جواب دو

اس کی کانپتی آواز نے رستم کے چہرے پر ایک مسکراہٹ پیدا کر دی تھی وہ اس پر اپنا رعب جمانے کے لئے پورے زور سے مخاطب ہوئی تھی جیسے دیکھ کر رستم کے چہرے پر ایک مسکراہٹ پیدا ہوئی

 

یہ سارا زور تب لگانا جب میں تمہیں رائیڈ کرنے کو بولوں گا فی الحال نرم لہجے میں بات کرو تاکہ تمہاری کانپتی ٹانگوں کی جنبش مجھے اپنی طرف مائل نہ کرئے

 

وہ اپنا غصہ پی گئی تھی

یہ سمگلنگ کن راستوں سے یورپ میں آتی ہے؟ اس نے سوال کرنے سے پہلے ایک لمبا سانس لیا تھا

 

ہیروئین جنوبی امریکا اور ڈرگز افریقہ سے امپورٹ کی جاتی ہے جبکہ انسانی اعضا ایشا اور اسلحہ رشیا سے لایا جاتا ہے یہ ساری سمگلنگ ائٹمز مختلف راستوں سے یورپ میں داخل ہوتی ہیں جن کے لئے تمام قانونی اور غیر قانونی راستے استعمال کئے جاتے ہیں صرف یونان میں ان ڈرگز کے 15 گودام ہیں اور اسی طرح پورے یورپ میں یہ نیٹ ورک کام کر رہا ہے

 

کیا تم ان سب گوداموں کے ایڈریسز بتا سکتے ہو؟

 

تم چاہو تو میں تمہیں وہاں لے بھی جا سکتا ہوں جان من!

اس نے پھر فلرٹ کیا

 

یہ میرا سوال نہیں تھا مسٹر رستم

 

یہ سوال تمہارا ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ تم جیسی خوبرو لڑکی کے منہ سے ایسا سوال بلکل زیب نہیں دیتا

 

فائمہ اس کے فلرٹ سے تنگ ہو کر اپنا چہرہ دوسری طرف پھیرتے ہوئے زیر لب بڑبڑانے لگی

 

اچھا میں تمہاری اس معصوم شکل پر رحم کھاتے ہوئے کام آسان کر دیتا ہوں اس شرط پر کہ تم اپنا چہرہ میری طرف رکھو گی

 

بولو کیا ہے اب

وہ بے رخی سے چلاتے ہوئے اپنا چہرہ اس کی طرف کر چکی تھی

 

تم سوال چھوڑو میں بتاتا ہوں تم صرف ریکارڈ کرتی جانا

ایڈم! دی گریٹ ایڈم! جس کے بارے میں تم لوگ کچھ نہیں جانتے وہ اس سارے پلان کو یہاں چلا رہا ہے اور آج سے نہیں پیچھلے کئی سال سے!!!

رستم اپنا لہجہ معنی خیز انداز میں سخت کر چکا تھا جیسے ایڈم کےتعارف نے اس کو پرجوش کر دیا ہو

 

یہ 10 12 گوداموں کی بات نہیں یہ بہت بڑا منصوبہ ہے جو کئی سالوں سے چل رہا ہے اس کے پانچ فیز ہیں

 پہلا فیز تمام لوکل ڈرگز ڈیلرز کو ختم کرنا تاکہ ڈرگز کی دنیا کا ایک ہی کنگ ہو

دوسرا فیز یورپ بھر میں اپنی مضبوط مافیا تشکیل دینا

تیسرا فیز پورے یورپ میں لوکل لوگوں کی مدد سے نیٹ ورک کو بنانا

چوتھا فیز ڈرگز اور اسلحے کو یورپ لانے کے لئے ایک سیف روٹ بنانا

اور آخری فیز کیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ یہ ساری پلاننگ صرف ایڈم کے دماغ میں ہوتی ہے میں اس کا خاص ہوں اس لئے صرف اتنا جانتا ہوں کہ پہلے چاروں فیز مکمل ہو چکے ہیں یونان سے لے کر برطانیہ تک اور سویڈن سے پرتگال تک ہر ملک میں اس کا مافیا سرگرم ہے لوکل یورپین اور غیر قانونی طور پر یورپ میں گھسنے والے ایشیائی یہ سب اس کے نیٹ ورک کا حصہ ہیں لوکل پولیس، ائیر پورٹ، ریلوئے اسٹیشنز، باڈر پولیس ہر ڈیپارٹمنٹ میں اس کے لوگ ہیں جن کی اکثریت یہ تک نہیں جانتی کہ وہ آخر کام کس کے لئے کرتے ہیں کیونکہ ایڈم کبھی کسی کے سامنے نہیں آیا

 

وہ اتنا پراسرار ہے کہ ہو سکتا ہے کہ میں ہی ایڈم ہوں یا ہو سکتا ہے کہ وہ انسپکٹر مارک ہی اصل میں ایڈم ہو

رستم کے انکشافات نے اسے چونکا کر رکھ دیا تھا اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھی وہ تجسس سے اسے سننے لگی

 

ایڈم کا نیٹ ورک اتنا پیچیدہ ہے کہ ہر شخص اپنے علاوہ اس نیٹ ورک میں صرف دو ہی لوگوں کو جانتا ہے ایک اپنے سے پہلے والا اور ایک اپنے بعد والا!!!

 

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میرے ساتھ یہ سب ایڈم کروا رہا ہو اور اصل میں تم اس کی ایجنٹ ہو

 

فائمہ ایک دم گھبرا گئی تھی وہ ٹیبل پر ہی پینسل کی مدد سے نقشے بنا کر پورے یورپ کی لوکیشن سمجھانے لگ گیا تھا کہ اچانک اس کی نظر فائمہ کے سینے پر گئی وہ ٹیبل پر جھکی ہوئی تھی اسے اس پوزیشن میں دیکھ کر اس کی زبان وہی اٹک گئی

بائی گاڈ تم بھی اپنے سینے میں بہت حرارت چھپائے ہوئے ہو

 

میرے ساتھ پرسنل ہونے کی کوشش مت کرو رستم

وہ غصیلے انداز میں ہاتھ میں پکڑی فائل اس کے منہ پر مار چکی تھی

 

پرسنل ہاہاہاہاہا تم ایک خفیہ ایجنٹ ہوتے ہوئے ایک کال گرل بن کر میرے بستر تک آئی اور اب تم پرسنل نہ ہونے کی بات کر رہی ہو ہمارے درمیان جو بھی ہوا وہ سو فیصد پرسنل تھا

 

ہمارے درمیان ایسا کچھ نہیں ہوا تھا کمینے انسان

 

بہت کچھ ہوا تھا ہمارے درمیان

رستم نے اپنا لہجہ سرد کر لیا تھا

 

تم میرے سامنے بے لباس کھڑی تھی تمہارے نازک بدن کو کور کرنے کے لئے محض ایک سینے بند تھا وہ بھی اپنے مقصد سے الٹ کام کر رہا تھا تمہارے بدن کا پور پور ایک دعوت نامہ لئے ہوئے تھا اور تمہارے کندھے پر بنے سٹریپ کے نشانات بتا رہے تھے کہ تمہارے نرم کندھوں کو ان الجھنوں سے آزاد ہوئے ایک عرصہ ہو گیا ہے شاید یہ کسی کے سخت ہاتھوں کے منتظر تھے جو کندھوں سے تمہارے سینے کا وزن اتار کر اسے اپنی ہتھیلیوں میں دبوچ لے!!

ان دونوں پر اپنی ہتھیلیوں کی گرفت ہلکی سی مضبوط کرنے پر تمہیں جو لذت اور سکون سے بھرا احساس ملنا تھا تمہارا روم روم اس سکون کے لئے بے تاب تھا!!!

 

آخر تم اس سب کو بھول کیوں نہیں جاتے؟ وہ غصیلے انداز میں کرسی چھوڑ کر اس پر جھک گئی تھی اس کی آنکھیں غصے سے لال تھی کہ جب موقع غنیمت جان کر رستم اپنے قریب آ چکے اس کے ہونٹوں کو اپنے لبوں میں جکڑ لیا وہ خود کو چھڑانے کے لئے مزاحمت کرنے لگی جو اس وقت ناکام ہو گئی جب اس کے نیچلے ہونٹ پر رستم اپنے دانت گڑھا چکا تھا

 

تمہارا یہ ہونٹ اس وقت تک میرے دانتوں کی گرفت سے آزاد نہیں ہو سکتا جب تک تم اپنے دونوں لبوں کی گرمائش سے میرے ہونٹ کی پیاس نہی‍ں بجھا دیتی

وہ اس کے نیچلے ہونٹ کو ابھی تک دانتوں میں دبوچے ہوئے تھا خون کا ایک قطرہ اس کے ہونٹ پر نمودار ہوا وہ درد کی شدت سے کہڑانے لگی تھی مگر اس سب سے رستم کو کہاں فرق پڑنے والا تھا مرتی کیا نہ کرتی اس نے اپنا اوپر والا ہونٹ رستم کے ہونٹ پر رکھ دیا اور وہ پورے اطمینان سے اس کے ہونٹوں کو چوسنے لگا تھا کچھ لمحوں بعد رستم نے اس کے لبوں کو آزاد کیا تو فائمہ کی آنکھیں درد کی شدت سے نم ہو چکی تھی

 

 میرا یقین کرو اس وقت بھی مجھے تمہارے چہرے سے وہی پیاس نظر آ رہی ہے جو اس رات تھی

فرق صرف لباس کا ہے مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تمہارے برہنہ بدن کا عکس ہمیشہ میری آنکھوں میں قید رہے گا جو ہزاروں کپڑوں میں چھپے تمہارے سینے کی رعنائیوں کو برہنہ دیکھاتا رہے گا اور یہ سب

 

جسٹ شٹ یور ماوتھ ورنہ میں تمہارے ساتھ ساتھ خود کو بھی مار لوں گی

اس کے اندر جلتی چنگاری لاوا بن کر باہر آ گئی تھی رستم کی باتوں سے اس کا دم گھٹنے لگا تھا وہ ایک لفظ بھی اور کہتا تو وہ پاگل ہو جاتی وہ سب چھوڑ کر وہاں سے تیز قدموں سے نکل گئی تھی اب جو بھی ہوتا دیکھاجاتا وہ یہٖاں سے بھاگ جانے کا فیصلہ کر چکی تھی اس بار اس نے انسپکٹر کو اتنا ٹائم ہی نہیں دیا تھا کہ وہ اسے روک سکتا

 

**

رات کی پرتکلف پارٹی سے آنے کے بعد اپنے بستر پر موجود ماہا ہر چیز سے بے نیاز سوئی ہوئی تھی رات پارٹی سے لیٹ آنے کی وجہ سے آج وہ اٹھنے میں بہت لیٹ ہو گئی مگر اب آنکھ کھلتے ہی ایک چونکا دینے والا منظر اس کے سامنے تھا اس منظر نے نیند میں کھلی آنکھوں سے اچانک نیند غائب کر دی تھی فیروز ماہا کے کمرے اس کے بستر کے بلکل پاس رکھی کرسی پر اس انداز میں براجمان تھا کہ اس کی دونوں ٹانگیں ماہا کے بستر پر تھی اور ایک ہاتھ میں جام لئے وہ دوسرے ہاتھ میں پکڑے موبائل پر کچھ دیکھنے میں مصروف تھا اسے اچانک سے اپنے کمرے میں دیکھ کر ماہا ایک دم گھبرا گئی

فیروز تم یہاں؟ وہ لیٹی حالت سے بیٹھنے کی پوزیشن میں آ کر خود کو سمیٹنے کی ناکام کوشش کرنے لگی وہ ابھی تک اسی رات والے لباس میں ملبوس تھی

 

کوئی کام تھا تو میرا انتظار کر لیتے مگر تمہیں میرے کمرے میں نہیں آنا چاہیے تھا فیروز

ماہا اس سے آنکھیں چرا رہی تھی

 

مجھے لگا تم بہت تھک چکی ہو گی اس لئے مجھے تمہیں زحمت دینا بلکل مناسب نہیں لگا

فیروز کے بہکے لہجے سے شراب کی شدت کا اندازہ ہو رہا تھا وہ اس کی ننگی ٹانگوں کو چھونے کی کوشش کرنے لگا تھا

تم ہوش می‍ں نہی‍ں ہو فیروز تمہیں کتنی بار منع کیا ہے کہ اتنی ہی پیا کرو جتنی تم سنبھال سکو

وہ روایتی انداز میں اسے تنبیہ کر رہی تھی

 

میں بلکل ہوش میں ہوں ماہا اور میرے حواس بلکل قائم ہیں اگر تم کہو تو میں تمہارے چہرے سے رات کا سارا منظر پڑھ کر تمہیں سنا سکتا ہوں

اس کے لہجے سے طنز عیاں ہو رہا تھا ماہا جانتی تھی کہ رات اس کے اور کبیر کے درمیان جو کچھ بھی ہوا وہ سب جاننے کے بعد فیروز اسے کبھی معاف نہیں کرئے گا

اگر تمہارے ہوش و حواس قائم ہیں تو تمہیں یہاں آنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ تم کس حد کو کراس کرنے کی کوشش کر رہے ہو

حد کونسی حد ماہا؟ کم آن دئیر از نو لمٹ بیکاذ یو آر لمٹ لس گرل!!

وہ اس کے بستر کی طرف بڑھنے لگا تھا کہ وہ ایک دم چوکنا ہو گئی

یہ غلط ہے فیروز جس حرام کاری سے بچنے کے لئے ہم دونوں نے اتنی بڑی قربانی دی ہے اب میں وہی غلط کام نہیں کر سکتی تمہیں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے وہ آج مجھے.....

شٹ اپ ماہا

فیروز نے ماہا کو ٹوک دیا

کیا تم غلط اور درست کے تصور سے آشنا بھی ہو؟

 

یہ تم کیسی باتیں کر رہے ہو فیروز؟آر یو آوٹ آف یور مائنڈ؟

نو ناٹ ایٹ آل میرا دماغ تو ٹھکانے پر ہی اب آیا ہے میں تم سے وفا کی امیدیں لگائے بیٹھا تھا اور تم

 

وہ جملہ آدھا چھوڑ کر اس کے چہرے کے بدلتے تاثرات دیکھنے لگا ماہا کے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی تھی شاید فیروز رات کے متعلق سب جان چکا تھا

تم نے تو وعدہ کیا تھا ماہا کہ تم کبھی اس کے لئے وہ سب نہیں کرو گی جو میرے لئے کرتی تھی پھر کیا ہوا اس وعدے کا؟ کیا میرا تمہیں چھو لینا اس وعدہ خلافی سے بڑا گناہ ہے؟

وہ جان گئی تھی کہ اب جھوٹ بولنے کا کوئی فائدہ نہیں اس لیے اس نے سچ بتانے کا فیصلہ کر لیا تھا

 

فیروز میں تمہیں کیسے سمجھاؤں وہ سب محظ اس سے طلاق لینے کے لئے تھا اس سے زیادہ کچھ نہیں اس نے مجھے فورس کیا تھا کہ میں اس کے ساتھ پارٹی پر جاؤں

 

وہ تو تمہیں پہلے بھی فورس کرتا تھا کہ تم اسے اپنے بستر پر خوش آمدید کہو تو کیا تم پہلے بھی یہ سب بھی کرتی تھی؟ فیروز نے اپنا لہجہ بلند کیا

 

فیروز صرف ایک پارٹی تک جانے کی بات تھی بس اس سے زیادہ کچھ نہیں اور وہ اس کے بدلے میری بات ماننے کے لئے تیار تھا

 

ہاہاہاہاہا ایک پارٹی! پچھلی رات کے سارے مناظر تمہارے بدن پر عکس بند ہیں ماہا

تم نے یہ سب کب دیکھا؟ وہ ہڑبڑا گئی میرا مطلب وہ سب ہمیشہ کی طرح فورس فلی تھا ہمارا تعلق صرف اتنا ہے کہ میں ایک وکٹم ہوں اور وہ ایک ریپیسٹ ہے

 

یو نو واٹ تم کبھی میری تکلیف نہیں سمجھ پاؤ گی کیونکہ تم اس تکلیف سے گزر ہی نہیں رہی جب انسان کسی شخص کو فرش سے اٹھا کر آسمان تک لے جائے اور پھر آسمان میں بھی اسے سب سے مقدم کر دے اور وہی شخص پھر اگنور کر دیا جائے تو یہاں درد ہوتا ہے ماہا میڈیم یہاں

وہ اپنے سینے پر ہاتھ مارتا ہوا چلایا

 

کیا تھی تم؟ ایک مڈل کلاس لڑکی اور اب کیا ہو تم؟ ایک بلئنئیر!!! اس تھا سے ہو تک سفر تم نے میرے کندھوں پر بیٹھ کر کیا اور بدلے میں؟؟ بدلے میں ایک وفا مانگی تھی ایک عہد مانگا تھا اور تم وہ بھی نہیں کر سکی

 

تم ہمیشہ کی طرح اب پھر غلط سمجھ رہے ہو ایسا کچھ نہیں ہوا تھا جیسا تم سوچ رہے ہو وہ صرف ایک پارٹی تھی فیروز

 

ہاں وہ صرف ایک پارٹی تھی جہاں تم اس کی پسند کا پارٹی سوٹ پہن کر گئی اور پھر تم نے اس کے فورس کرنے پر چند گھونٹ شراب نوش کی اور پھر تم نے اس کے ساتھ کپل ڈانس کیا اور پھر تم اس کے ساتھ بغل گیر ہوتی روم میں چلی گئی اٹس جسٹ آ پارٹی

 

کیا اوٹ پٹانگ بولتے رہتے ہو تم ایسا کچھ نہیں ہوا تھا

 

فیروز اس کے مسلسل انکار پر سر پکڑ کر لمحے بھر کے لئے کچھ سوچنے لگا

مجھے لگتا ہے کہ تم مجھ سے جھوٹ بولتی ہو یا شاید مجھے ڈیپریشن اتنا ہو گیا ہے کہ مجھے ہر لڑکی میں تم نظر آنے لگی ہو یہ دیکھو ذرا کیا یہ تم ہی ہو یا میرا ڈیپریشن

فیروز نے موبائل پر ویڈیو نکال کر ماہا کے سامنے رکھ دی تھی جسے دیکھتے ہی اس کےاوسان خطا ہو گئے اس کے ہر لمحہ کی ویڈیو موبائل کی سکرین پر چل رہی تھی

میں یہ سب تمہارے لئے کر......

ماہا اپنی بکواس بند کر لو میرے ساتھ مزید کتنی دیر ڈرامہ کرو گی؟ اس نے نشست چھوڑتے ہی ماہا کی کنپٹی پر پسٹل رکھ دیا تھا

تم میرے لئے کچھ نہیں کر رہی کیونکہ نہ تو وہ کبھی تمہیں طلاق دے گا اور نہ تم اس سے طلاق لو گی کیونکہ اگر تم ایسا چاہتی ہوتی تو کبھی اس سے یوں نہ لیپٹ رہی ہوتی

فیروز کے بلند لہجے سے ماہا ایک دم سہم گئی تھی یہ وہی فیروز تھا جس نے دو سالہ میرڈ لائف میں ماہا کی طرف کبھی غصیلی نگاہ سے بھی نہیں دیکھا تھا اس نے ہمیشہ ماہا کی ہر خواہش کو مقدم رکھا تھا مگر آج ماہا کو کبیر کے ساتھ ڈانس فلور پر دیکھ کر اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا فیروز کا یہ روپ دیکھ کر گبھراہٹ سے ماہا کا گلہ سوکھنے لگا

میں چاہوں تو ابھی تمہارا خاتمہ کر دوں ماہا مگر میں تمہیں اتنی آسان موت کیسے دے سکتا ہوں تمہیں اس تکلیف کو محسوس کرنا ہو گا جو میں نے برداشت کی

 

وہ پسٹل ہٹاتے ہوئے نشست پر بیٹھ گیا تھا

فیروز میرا یقین کرو میں کچھ بھی ہو سکتی ہوں مگر بے وفا نہیں میں نے یہ سب صرف اس سے جان چھڑانے کے لئے کیا تھا کوئی ہمارے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتا ہے اس لئے کسی نے یہ سب ویڈیوز تم تک پہنچائی یہ سب کسی کا پلان ہے وہ ہمیں برباد کرنا چاہتے ہیں

 

بس کرو ماہا اب مجھے بولنے دو!!! مجھے پتہ ہے ہم دونوں ایک دوسرے کی بے وفائی برداشت نہیں کر سکتے مگر جس طرح تم مجھے تکلیف دے رہی ہو اسی طرح میں اب تمہیں تکلیف دوں گا تاکہ تمہیں احساس ہو میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میں دوبارہ تمہاری بہن فائمہ سے شادی کرؤں گا اور اس کے ساتھ وہ سب کروں گا جو تم کبیر کے ساتھ کرتی ہو پھر تمہیں اس تکلیف کا احساس ہو گا جو میں محسوس کرتا رہا ہوں

فیروز سنجیدہ لہجے میں ماہا کو اپنا فیصلہ سنا رہا تھا وہ پہلے بھی ماہا کی خواہش پر ایک بار فائمہ سے نکاح کر کے اسے چھوڑ چکا تھا

کیا بچگانہ باتیں کر رہے ہو فیروز کیا تم میری طرح فائمہ کی زندگی کو بھی عذاب بنانا چاہتے ہو؟ تم اسے طلاق دے چکے ہو اور اسے دوبارہ تمہارے نکاح میں آنے کے لئے پہلے کسی اور سے شادی کرنا پڑے گی کیا تم چاہتے ہو کہ اس کی زندگی میں بھی کوئی کبیر آئے؟ اور پھر میری طرح وہ بھی پھنس جائے

ماہا کے اس انکشاف نے فیروز کو سوچنے پر مجبور کر دیا تھا کہ اگر ماہا ایک دفعہ طلاق کے بعد کسی اور کے نکاح میں جائے بغیر واپس اس کے پاس نہیں آ سکتی تو فائمہ کیسے آ سکتی ہے وہ بے بسی میں لمبے سانس لینے لگا

کیا ہوا اگر میں دوبارہ اس سے نکاح نہیں کر سکتا مگر تم پر بہت سے ایسے راز فاش کر سکتا ہوں جو تمہاری راتوں کی نیند اڑا دیں گے

وہ یہ راز فاش کرنے کے ارادے سے نہیں آیا تھا مگر غصے میں کر بیٹھا

تمہیں کیا لگتا ہے کہ فائمہ سے میرا نکاح صرف تمہاری پلاننگ تھی؟ ناٹ ایٹ آل یہ کسی اور کی پلاننگ تھی خیر تمہارے فورس کرنے پر جب میں نے تمہیں چھوڑ کر فائمہ سے شادی کی اور ہم دونوں لندن کے لئے نکلے تو ہماری فلائیٹ ایک رات کے لئے دوبئی میں رکی تھی اور اس رات میں بھی تمہاری طرح فائمہ کے ہاتھوں مجبور ہو گیا تھا وہ پاکستان چھوڑنے پر بلکل راضی نہیں تھی مگر تم نے اسے مجبور کیا اور پھر اس نے اس رات اپنی ساری فرسٹیشن مجھ پر نکال دی

 

بکواس ہے یہ!!! تم لوگوں کے درمیان ایسا کچھ نہیں تھا

 

ماہا اس سٹوری کو سنتے ہی بھڑک اٹھی تھی وہ نہیں جانتی تھی کہ یہ سٹوری کتنی سچی ہے مگر اس کے باوجود اس کے لئے یہ سب امیجن کرنا ناقابل برداشت تھا

کاش یہ بکواس ہوتی لیکن اگر تم چاہو تو میں اس کے بدن پر موجود ایک ایک نشان تمہیں بتا سکتا ہوں

 

مجھے اس پر یقین ہے کہ وہ یہ حرکت نہیں کر سکتی

 

یقین ہاہاہاہا اپنے دل کی تیز ہوتی دھڑکن سے پوچھو جو تمہاری اس تسلی پر بھی پرسکون نہیں ہو رہی بلاشبہ وہ اس معاملے میں بہت خوبصورت ہے اور میں چاہوں گا کہ اب تمہیں کبیر طلاق مت دے اور تم فائمہ اور میرا رومانس دیکھو پھر تمہیں اس تکلیف کا احساس ہو گا جو می‍ں برداشت کرتا ہوں مجھے یقین ہے کہ اس رنگین رات کو بھول پانا فائمہ کے بس میں بھی نہیں ہو گا

وہ ماہا کو چھلنی کر دینے والی سٹوری سناتے ہوئے اس کے کمرے سے چلا گیا تھا اگرچہ ماہا کو اس بات پر بلکل بھی یقین نہیں آ رہا تھا مگر چاہتے ہوئے بھی یہ بات اس کے دماغ سے نکل نہیں پا رہی تھی

 

**

 

انسپکٹر اس لڑکی کا کیا کرنا ہے؟ اگر اس کا کام ختم ہو گیا ہے تو ہم اسے ختم کر دیں؟؟انسپکٹر مارک فون کان کو لگائے جواب دینے سے پہلے لمحے بھر کے لئے سوچنے لگا تھا وہ اپنے آفس میں بیٹھا رستم شاہ کی بتائی ہوئی انفارمیشن کو چیک کروا رہا تھا وہ تمام انفارمیشن درست تھی

فالو دی آرڈرز

اوکے انسپکٹر ہم آج رات اسے شوٹ کر دیں گے

فون بند ہو گیا تھا

مارک کی فائمہ کو روکنے کی کوئی کوشش اس بار کامیاب نہیں ہوئی تھی اس لئے اسے رولز کے مطابق اب گولی مارنی تھی تاکہ اس کے سینے میں دفن تمام راز راز ہی رہ جائیں

کئی گھنٹے گزر چکے تھے مارک اپنی کرسی پر لمبا ہوا کتنی دیر تک سوچتا رہا اور پھر اپنے سٹاف سے رستم شاہ کی بتائی ہوئی انفارمیشن کی رپورٹ چیک کروانے لگا وہ تمام انفارمیشن حیران کن حد تک درست تھی

 

اس کا مطلب رستم نے فائمہ کو جو بتایا تھا وہ بلکل سچ تھا

 

 اس نے کسی کا نمبر ڈائل کیا

رک جاؤ اسے گولی مت مارو

 

تم رولز بھول رہے ہو انسپکٹر وہ لڑکی ہمارے لئے خطرہ بن سکتی ہے

 

اس کی نوبت نہیں آئے گی وہ واپس آ کر اس مشن کو مکمل کرئے گی

 

میرے پاس گولی مارنے کے آرڈرز ہیں انسپکٹر اور مجھے ہر صورت ان کو فالو کرنا ہے

 

کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے میرے فون کا انتظار کرنا

وہ بھاگتا ہوا دوسرے کمرے کی طرف نکل گیا تھا جہاں اسے ایک بار پھر لمبی بحث کرنی تھی

 

میں شوٹر کا فون سن چکا ہوں انسپکٹر اور اب میں بحث کے موڈ میں بلکل نہیں ہوں

سنئیر آفیسر نے مارک کو بولنے کا موقع ہی نہیں دیا تھا

مجھے ایک موقع دیں اگر میں ناکام رہا تو میں خود اسے گولی ماروں گا

اس کا کام ختم ہو چکا مارک!!! رستم کی بتائی انفارمیشن کے مطابق کاروائی کرو

 

وہاں ہمیں دو چار سو کڑور ڈالر سے زیادہ کی منشیات کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا سر! یہ مشن اس سے بہت بڑا ہے تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن جو آج تک کوئی اور ایجنسی نہیں کر پائی

 

تمہیں ایڈم فوبیا ہے مارک

 

پلیز سر ایک چانس

 

--

--

 

ایک لمبی بحث کے بعد اس نے اپنے سنئیر آفیسر کو راضی کر لیا وہ چہرے سے پسینہ صاف کرتے ہوئے فون پر نمبر ڈائل کرتا ہو باہر آیا

 

تمہارے پاس وہ اس لڑکی فائمہ کی کچھ ویڈیوز تھی

 

مارک کافی پرجوش تھا

 

 انسپکٹر وہ سب ویڈیوز میرے پاس محفوظ ہیں

 

گڈ ریلیز آل ڈیٹا

 

آر یو شیور انسپکٹر

 

ابسیلویوٹلی

 

وہ مختصر سا حکم دیتا ہوا اپنے کیبن کی طرف چلا گیا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.