Fashar by Ibneadam complete pdf novel is a very famous social, psychological informative, and suspense based
Bold and Romantic Urdu novel. Ibn e Adam
is an emerging new writer .This novel will surely grab
your attention. Download free Urdu books / novel
#فشار
#ابن_آدم
نوٹ!
آپ جانتے ہی ہیں کہ میں نے ہمیشہ فیٹسی لینڈ سے دور رہ کر حقیقت کے قریب تر لکھنے کی کوشش کی ہے باقی ناولز کی طرح فشار کی سٹوری بھی رئیل تھی
یکم جولائی 2018 کو بھارتی ریاست دہلی کے بوراری نامی علاقے میں ایک خاندان کے 11 افراد نے اجتماعی طور پر خودکشی کر لی تھی تحقیق کے بعد ثابت ہوا کہ اس خاندان کے سربراہ للت (اعظم فرضی نام) shared delusional disorder’کی بیماری میں مبتلا تھا یہ ایک سائکلوجیکل ایشو ہے اس بیماری کا شکار للت کو اپنا مرحوم باپ نظر آتا تھا جو آخر پورئے خاندان کی اجتماعی خودکشی کا باعث بنا
اجتماعی خودکشی کرنے والوں میں للت اس کی بیوی،اس کی ماں،للت کا بھائی،بھائی کی بیوی،للت کی دو بٹیاں اور ایک بیٹا اور للت کی بھتیجی شامل تھے اس واقعے پر نیٹ فلیکس نے تین اقساط پر مشتمل ایک ڈاکومنٹری “House of secrets:The Burari Deaths”کے عنوان پر بنائی جس کی پہلی قسط اکتوبر 2021 میں ریلیز کی گئی تھی اس کا ٹریلر آپ یوٹیوب پر بھی دیکھ سکتے ہیں
اب آپ سوچیں گے کہ اس ناول کا سارا مواد میں نے وہاں سے لیا ہو گا
فشار ناول کا کوئی بھی سین یا ڈائیلاگ کسی ڈاکومنٹری یا ویب سے نہیں لیا گیا اعظم (للت)کے علاوہ تمام کردار فرضی تھے
آپ کا فشار کا سفر کیسا رہا یہ آپ کمنٹ میں بتائیں گے
Fashar by Ibneadam complete pdf novel
from here Click on the link given below to download
pdf or read online.
OR
Read Online